Hussan

ایک تو حُسن بلا اوپر سے بناوٹ آفت
گھر بگاڑیں گے ہزاروں کے، سنورنے والے

حشر میں لطف ہو جب اُن سے ہو دو دو باتیں
وہ پوچھیں کون ہو تم؟ ہم کہیں مرنے والے

No comments